باکمال لوگ، لاجواب سروس، نوجوان کا کاک پٹ میں جبکہ خاتون کا اکانومی ٹکٹ پر بزنس کلاس میں سفر
منگل 29 دسمبر 2015 13:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 دسمبر۔2015ء)باکمال لوگوں کی لاجواب سروس، خود کو کیپٹن ظاہر کریں اور جہاز کے کاک پٹ میں پائلٹوں کے ساتھ سفر کریں۔ ایسا ہی ایک واقعہ لاہور سے کراچی آنے والی ایک پرواز میں پیش آیا۔مسافروں کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 307 لاہور سے کراچی آنے والی میں ایک نوجوان اور ایک خاتون سوار تھے۔
(جاری ہے)
نوجوان نے پورا سفر پائلٹوں کے ساتھ کاک پٹ میں کیا جبکہ اس کے ساتھ ایک خاتون بھی تھی جس کے پاس اکانومی کا ٹکٹ تھا مگر وہ بزنس کلاس میں بیٹھی رہیں۔
نوجوان نے اپنا نام کیپٹن خالد جبکہ خاتون کو اپنی اہلیہ بتایا مگر نوجوان کی عمر دیکھ کر بظاہر ایسا نہیں لگتا تھا۔ پورے سفر کے دوران لڑکا بار بار بزنس کلاس میں آتا اور خاتون سے خوش گپیاں کرتا رہا۔ پی آئی اے کے قوانین کے مطابق جہاز کا پائلٹ بھی اگر مسافر بن کر سفر کر رہا ہو تو اسے کاک پٹ میں آنے کی اجازت نہیں ہوتی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.