ایران نے سمندر میں امریکا اور فرانس کے بحری جنگی جہازوں کے نزدیک میزائل تجربات کیے ، امریکی فوجی عہدیدار
واشنگٹن نے میزائل تجربے کو اشتعال انگیز قرار دے دیا
بدھ 30 دسمبر 2015 13:09
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30دسمبر۔2015ء) امریکی فوج کے ایک سینیر عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ پچھلے ہفتے ایران نے سمندر میں امریکا اور فرانس کے بحری جنگی جہازوں کے نزدیک میزائل تجربات کیے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی فوجی عہدیدار نے بتایا کہ ایرانی بحریہ نے میزائل تجربات ہمارے بحری جہازوں کے اتنے قریب کیے کہ انہیں اشتعال انگیز کارروائی قرار دیا جا سکتا ہے۔
غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی عہدیدارنے بتایا کہ ایرانی بحریہ نے ایک میزائل تجربہ امریکی جنگی بیڑے”ھیر ایس ٹرومین“ سے ڈیڑھ کلو میٹر دور اس وقت کیا جب بیڑا آبنائے ہرمز عبور کر رہا تھا۔فوجی عہدیدار نے بتایا کہ اس میزائل ٹیسٹ کے دوران امریکی بحری جنگی جہاز”بالکلی“ اور فرانسیسی جنگی جہاز کے علاوہ کئی مال بردار جہاز بھی قریب ہی سے گذر رہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.