
Saudi Arab And Iran Conflict - Urdu News
سعودی عرب، ایران کشیدگی ۔ متعلقہ خبریں

2 جنوری 2016ء بروز ہفتہ ممتاز سعودی شیعہ عالم نمر باقر النمر کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف دنیا کے بہت سے ممالک کے ساتھ ساتھ ایران کے بھی کئی شہروں میں شدید احتجاج کیا گیا۔ تہران میں ہونے والے مظاہرے میں مشتعل مظاہرین نے سعودی عرب کے سفارتخانے کی عمارت کو آگ لگانے کی کوشش بھی کی تھی اور عمارت میں موجود فرنیچر کو توڑ دیا ہے۔ وہاں پر موجود عینی شاہدین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ” ہم نے نیم فوجی دستوں کے رضاکاروں کے گروہ کو عمارت پر بم پھینکتے ہوئے دیکھا. اس سانحہ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں، اور تمام روابط ختم کر دئیے گئے ہیں، جن میں سفارتی، معاشی اور سیاسی تعلقات شامل ہیں.
-
اپنی قیادت کی ہدایت پر ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات کی ،شہزادہ خالد بن سلمان
ہم نے سعودی ایران تعلقات اور انہیں مضبوط کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا،ایکس پر بیان
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
سعودی عرب کے ساتھ معاشی تعلقات بڑھانے کے لئے تیار ہیں ، ایران
تجارت شروع کرنے اور بڑھانے کے لیے ہمیں چند معاہدوں کی ضرورت ہے، وزیرخزانہ
پیر 17 فروری 2025 - -
سعودی عرب کے ساتھ معاشی تعلقات بڑھانے کے لئے تیار ہیں ، ایران
پیر 17 فروری 2025 - -
سعودی عرب اور ایران کا بیجنگ معاہدے کی تمام شقوں کے نفاذ کے عزم کا اظہار
سعودی اور ایرانی حکام کا بیجنگ معاہدے کو اس کی تمام شقوں میں نافذ کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ
بدھ 20 نومبر 2024 - -
سعودی عرب کے آرمی چیف کا ایران کا غیر معمولی دورہ
ڈی ڈبلیو منگل 12 نومبر 2024 -
سعودی عرب، ایران کشیدگی سے متعلقہ تصاویر
-
امریکی صدارتی انتخابات تہران اور واشنگٹن کے مابین کشیدگی کے سائے میں
ڈی ڈبلیو جمعرات 31 اکتوبر 2024 -
-
فلسطین پر اسلامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ‘ امت مسلمہ کو متحد ہوکر فلسطین کا مقدہہ لڑنا چاہیے‘امیر جماعت اسلامی
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
چین اور لبنان کی دوستی ایک دیرینہ روایتی دوستی ہے،چینی وزیر خا رجہ
منگل 24 ستمبر 2024 - -
قومی اسمبلی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور رہنمائوں کا امام مسجد نبوی کے دورہ پاکستان اور ایوان آمد پر بھرپور خیرمقدم
جمعہ 9 اگست 2024 - -
چین کا غزہ کے لیے امداد کا وعدہ
ڈی ڈبلیو جمعرات 30 مئی 2024 -
-
ایرانی ایٹمی پروگرام کے سربراہ کا پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی ترقی میں سعودی عرب کیساتھ تعاون کا اظہار خوش آئند ہے ،سینیڑمحمد عبدالقادر
جمعرات 9 مئی 2024 -
-
ایران اسرائیل تنازعہ: کشیدگی کون کم کرا سکتا ہے؟
ڈی ڈبلیو جمعرات 18 اپریل 2024 -
-
ایکس سروس مین سوسائٹی نے پاکستانی حدود میں کارروائی کو ایرانی فوج کی بد انتظامی اور سفارتی ناکامی قرار دیدیا
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
ایران، سعودی عرب تجارتی تعلقات کی مضبوطی کیلئے کوشاں
سرمایہ کاروں کوایک دوسرے ممالک میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینے پر بھی زور
بدھ 17 جنوری 2024 - -
صدر سے مسجد الحرام کے خطیب کی ملاقات ،فلسطین کی صورتحال پر گفتگو
پاکستان مسئلہ فلسطین کے منصفانہ اور پرامن دو ریاستی حل کی بھرپور حمایت کرتا ہے، عالمی برادری فلسطینی عوام کی تکالیف کا احساس کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے کیلئے ... مزید
جمعرات 23 نومبر 2023 - -
-فلسطین پر اسرائیلی درندگی روکنے کے لیے عالم اسلام کو متحد ہونا ہوگا، پیر محفوظ مشہدی
ھ* ایران کے علاوہ کسی ملک نے حماس کی مالی اور عسکری مدد نہیں کی، بیان بازی کافی نہیں امت مسلمہ اندرونی اختلافات کا شکار ہو کر یہود و ہنود کی تقویت اور مسلمانوں کی کمزوری ... مزید
بدھ 1 نومبر 2023 - -
عرب سمیت دیگر مسلم ممالک مزید انتظار نہ کریں ،اسرائیل کی مزاحمت کا اصولی فیصلہ کریں ،فلسطین کو مسمار کیا جارہا ہے،سابق گورنر بلوچستان سردار گل محمد خان جوگیزئی
بدھ 25 اکتوبر 2023 - -
صہیوانی دہشت گردی امریکہ اور نام نہاد اقوام متحدہ کو دکھائی نہیں دے رہی ،میر فضل الہیٰ بنگلزئی
ہفتہ 21 اکتوبر 2023 - -
مسئلہ فلسطین پر 57 مسلم ممالک کی خاموشی باعث افسوس ہے ،سردار یعقوب ناصر
اتوار 15 اکتوبر 2023 - -
پاکستان سنی تحریک کی اپیل پر ملک گیر "یوم یکجہتی فلسطین "منایا گیا
فلسطین پر دھائیوں سے جاری اسرائیلی دہشتگردی دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے، محمد شاداب رضا نقشبندی
جمعہ 13 اکتوبر 2023 -
Latest News about Saudi Arab And Iran Conflict in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Saudi Arab And Iran Conflict. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سعودی عرب، ایران کشیدگی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سعودی عرب، ایران کشیدگی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سعودی عرب، ایران کشیدگی سے متعلقہ مضامین
-
پی پی پی اور ن لیگ میں قربتیں پھر بڑھنے لگیں !
کیا نواز شریف کی سچائی ثابت ہو گئی؟ کلثوم نواز کو اپنی بیماری کا یقین دلانے کے لئے مرنا پڑا
-
ایران سعودی ثالثی اور پاکستان
پاکستان کے عوام سعودی عرب کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں ۔ 21 ملکی فوجی مشقوں میں دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان کی شرکت نے اس کی اہمیت کو بہت بڑھا دیا ہے۔ ان مشقوں میں دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت کے حصہ ..
-
ایران سعودی کشمکش
تشخیص ،تدارک اور ذمہ داریاں اس وقت سعودی عرب اور ایران کے مابین جو کشمکش ہے وہ کافی تشویش ناک ہے اور آئے دن کشیدگی بڑھتی جارہی ہے اور اس کشیدگی نے رفتہ رفتہ پورے عالم اسلام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ..
مزید مضامین
سعودی عرب، ایران کشیدگی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.