ساوتھ ایشین گیمز میں شرکت کیلئے قومی ٹینس ٹیم کے چناؤ کیلئے 3 روزہ ٹرائلز اسلام آباد میں شروع
بدھ 30 دسمبر 2015 13:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30دسمبر۔2015ء) ساوتھ ایشین گیمز میں شرکت کیلئے قومی ٹینس ٹیم کے چناؤ کیلئے تین روزہ ٹرائلز اسلام آباد میں شروع ہو گئے جس میں 11خواتین اور 7مرد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انعام الحق کی نگرانی میں جاری ٹرائلز میں مینز اور وویمنز ٹیم کا چناؤ اوپن ٹرائلز کے ذریعے کیا جائیگا ۔
(جاری ہے)
خواتین کھلاڑیوں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں سے 4کھلاڑیوں کو چناؤ عمل میں لایا جائیگا ان مین سارہ منصور، غنچہ بابر، ماہین آفتاب، نور ملک ، ردا خالد، انعم قریشی ، سارہ محبوب ، مہک کھوکھر، اوشنا سہیل، اورین وزیر اور علینہ آفتاب شامل ہیں ۔
شہرہ آفاق ٹینس پلیئر اعصام الحق اور عقیل خان کو ٹرائلز سے استشنی دیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں سامر افتخار‘ محمد عابد مشتاق‘ یاسر خان‘ مزمل مرتضیٰ‘ احمدچوہدری، مدثر مرتضی ،شہزادخان شامل ہیں۔ ساوتھ ایشین گیمز کیلئے قومی ٹینس ٹیم کے حتمی سکواڈ کا اعلان جمعرات کو کیا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.