چک 157 دہاتیوں اور ڈاکوؤں میں مقابلہ ایک ڈاکوہلاک ایک زخمی ڈاکوکو ساتھی لے گئے ڈاکوؤں پوٹری ڈیلروں کی گاڑیوں سے نقدی لوٹ لے گئے
جمعرات 31 دسمبر 2015 20:27
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 دسمبر۔2015ء) نواحی چک 157/9-L کے قریب دیہاتیوں اور ڈاکوؤں میں مقابلہ فائرنگ کے بعد ایک ڈاکو مارا گیا ایک ڈاکو زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا واقعات کے مطابق چک نمبر 143/9-L میں پولٹری فارم پر رانا محمد ارشد اپنی گاری میں مرغیاں لینے آیا تو موٹر سائیکل سوار تین ڈاکوؤں نے نقدی پجاس ہزار روپے پستول دیکھا کر چھین لی جس کے بعد دوسری گاری میں رانا خالد پولٹری فارم پر آیا تو ڈاکوؤں نے خالد اور دیگر چار افراد سے سوا لاکھ روپے کی نقدی چھین لی جس کے بعد پوٹری ڈیلروں کے شور مچانے پر دیہاتیوں نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا اور چک 157/9-L کے قریب ڈاکوؤ ں اور دیہاتیوں کے درمیان ایک گھنٹہ گولیوں کے تبادلہ کے بعد ایک ڈاکو مارا گیا اور اسکے دو ساتھی ڈاکو دوسری موٹر سائیکوں پر فرار ہوگئے جن میں ایک ڈاکو گولی لگنے سے زخمی تھا مرنے والے ڈاکوکی لاش شناخت نہیں ہوسکی اس کے قبضہ سے دو پیسٹل ایک بلا نمبری کا سیاں رنگ کی 125 ہونڈا موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے پولیس ڈیرہ رحیم اور پولیس کمیر نے تین مقدمات ڈکیتی اور ڈاکو کی ہلاکت کے درج کر لیئے ہیں فرار ہونے والے ڈاکوؤں کا کوئی سراخ نہیں چل سکا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.