بھارتی حکام نے راحت فتح علی خان کو ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا
جمعہ 1 جنوری 2016 11:24
حیدرآبار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری 2016ء)بالی وڈ کی درجنوں فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو حیدر آبار ائیر پورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ، گلوکار کو نئے سال کی تقریب میں شرکت کرنا تھی۔ استاد راحت فتح علی خان کو بھارت نے نئے سال کا تحفہ دیا، حیدر آباد ائیر پورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
گلوکار فلک نما پیلس میں نئے سال کی تقریب میں شرکت کے لیے حیدر آباد ائیر پورٹ پہنچے ۔
حکام نے یہ کہہ کرواپس بھیج دیا کہ پاکستانی شہری دہلی ، ممبئی ، کولکتہ اور چنئی کے علاوہ کسی اور شہر سے بھارت میں داخل نہیں ہو سکتے جس کے بعد راحت فتح علی خان بھارت سے دبئی روانہ ہو گئے ۔ انتہاپسند تنظیم شیوسینا کے احتجاج کے باعث پاکستانی فنکاروں نے قوال پارٹی بھی منسوخ کر دی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.