اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
جمعرات 25 اپریل 2024 22:22
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق فیئر پلے ایپلیکشن پر آئی پی ایل 2023 کی غیر قانونی نشریات سے متعلق معاملے میں تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو مہاراشٹرا کے سائبر ڈپارٹمنٹ نے 29اپریل کو طلب کیا ہے، تمنا بھاٹیہ سے غیر قانونی ایپلیکیشن سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی جبکہ اداکار سنجے دت نے اس کیس میں محکمے کے سامنے پیش ہونے کیلئے وقت مانگا ہے۔
تمام فنکاروں پر الزام ہے کہ انہوں نے آئی پی ایل دیکھنے کیلئے فیئر پلے ایپ کو پروموٹ کیا تھا حالانکہ اس ایپ کے پاس سرکاری نشریاتی حقوق نہیں تھے۔سائبر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق فنکاروں کے اس عمل سے سرکاری نشریاتی اداروں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.