انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کی گاڑی کو نذر آتش کرنے والا شخص مصیبت میں، دھمکی آمیز کالز موصول ہونے لگیں
سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جنوری 2016 16:04
غازی آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جنوری 2016 ء) : غازی آباد میں انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی گاڑی کو نذرٍ آتش کرنے والا شخص مصیبت میں پھنس گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صوامی چکرا پانی مہاراج نے نیلامی میں داؤد ابراہیم کی گاڑی کو 32 ہزار روپے کے عوض خریدا تھا، جس کے بعد صوامی چکرا پانی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں داؤد ابراہیم کی گاڑی نذرٍ آتش کرنے کے بعد دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ دو مختلف انجان نمبروں سے مجھے کال آئی اور دھمکی دی گئی کہ داؤد ابراہیم کی گاڑی کو نذرٍ آتش کرنے پر مجھے بھی ایسے ہی جلا دیا جائے گا۔ صوامی نے مزید بتایا کہ اس ضمن میں میں نے ہوم منسٹر راج ناتھ سنگھ سے بھی ملاقات کی ہے جنہوں نے مجھے سکیورٹی بھی فراہم کی تاہم میں نے سکیورٹی واپس کر دی ہے کیونکہ میں کوئی سیاستدان نہیں ہوں جو سکیورٹی رکھوں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.