امریکہ میں5 پاکستانی اور ایک افغان شہری غیر قانونی طور پر داخل ہونے پر گرفتار
جمعہ 1 جنوری 2016 16:09
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء ) امریکا کی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے پانچ پاکستانیوں اور ایک افغان شہریوں کو امریکا میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے پر گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقایف بی آئی نے تصدیق کی ہے کہ ان افراد کو دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ دستاویزات کی عدم موجودگی پر غیر قانونی طور پر امریکا میں داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا۔
ان افراد کو امریکا اور میکسیکو کی سرحد کے 50 کلومیٹر قریب ایروزونا ٹاوٴن سے حراست میں لیا گیا تھا۔ایف بی آئی حکام نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ گرفتار افراد سے ایف بی آئی کے اہلکاروں اور جوائنٹ ٹیررزم ٹاسک فورس حکام نے مشترکہ طور پر تفتیش کی جبکہ نیشنل سیکیورٹی ڈیٹا بیس میں ان افراد کے حوالے سے چیک کیا تاکہ معلوم ہو سکے ان کے دہشت گردوں سے روابط تھے، لیکن ایسا کچھ بھی سامنے نہیں آسکا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.