امت کے زوال اور پستی کا سبب دین سے دوری اور سیرت طیبہ سے روگردانی ہے‘نبی اکرم ؐ کی زندگی ہمارے لئے بہتریں نمونہ اور مشعل راہ ہے‘چھٹکتی انسانیت کو صراط مستقیم سے روشناس کرانا حب رسول ؐ کا تقاضہ ہے‘ قرآن کریم اور سنت نبوی کی تعلیمات کو معاشرے میں عام کیا جائے
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد راجہ عمیر،ذاہد اقبال ودیگر کا سیرت نبیؐ کانفرنس سے خطاب
جمعہ 1 جنوری 2016 21:50
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد راجہ عمیرنے کہا ہے کہ حضور ؐ انسانی فلاح و عظمت کے سب سے بڑے نقیب ہیں آپؐ کی تعلیمات نے انسانوں کے کردار وعمل میں ہمہ جہتی انقلاب پیدا کیانبی کر یمؐ نے رنگ و نسل سے بالاتر ہوکر مساوات و عدل پر مبنی معاشرے کی بنیاد رکھی۔انھوں نے کہا امت کے زوال اور پستی کا سبب دین سے دوری اور سیرت طیبہ سے روگردانی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے سیرت نبیؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کیا۔معروف سکالر ذاہد اقبال کا خطاب کرتے ہوے کہنا تھا نظام کفر انسانیت کو غلامی کے شکنجے میں جکڑنا چاہتا ہے جبکہ نظام مصطفی انسانیت کو اشرف المخلوقات کا وہ بلند مقام ومرتبہ عطا کرتا ہے جہاں انسان اپنے جیسے انسانوں کے بجائے صرف اپنے خالق کا غلام ہوکر عظمت و شرف کی بلندیوں کوپالیتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.