ملک میں ٹیکس ریٹرن گوشوارے جمع کرانیوالوں کی تعداد 10 لاکھ سے بھی کم
ٹیکس ڈائریکٹری 15-2014 کے مطابق 3 لاکھ 22 ہزار ایسے ٹیکس پیئر ہیں جنہوں نے کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا
جمعہ 1 جنوری 2016 21:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء)ملک میں ٹیکس ریٹرن گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے بھی کم ہے ۔ ٹیکس ڈائریکٹری 15-2014 کے مطابق 3 لاکھ 22 ہزار ایسے ٹیکس پیئر ہیں جنہوں نے کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا ۔ دیکھا جائے تو ملک میں ٹیکس دینے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے لیکن ٹیکس ڈائریکٹری 15-2014 کے مطابق صرف 8 لاکھ 55 ہزار افراد نے اپنی آمدن و ٹیکس کی تفصیلا ت گوشواروں کی شکل میں ایف بی آر میں دائرکی ۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.