احمر ملک کا گیارہویں چولستان جیپ ریلی کے انتظامات کاجائزہ لینے کے لیے قلعہ دراوڑ چولستان کا دورہ
ہفتہ 2 جنوری 2016 21:51
بہاول پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء)ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کے مینیجنگ ڈائریکٹر احمر ملک نے TDCP گیارہویں چولستان جیپ ریلی کے انتظامات کاجائزہ لینے کے لیے قلعہ دراوڑ چولستان کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ریجنل منیجر TDCP شاہد محمود اور عبدالغفور طاہر سٹاف آفیسر بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے اس موقع پر کہا کہ چولستان جیپ ریلی پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے اس ایونٹ کی خوبصورتی ہے کہ اس میں ملک بھر سے لوگ شریک ہوتے ہیں جس سے اتحادو یگانگت کو فروغ حاصل ہو اہے ۔
بعد ازاں انہوں نے مجوزہ TDCP ریزارٹ اور ٹورسٹ انفارمیشن سنٹر کی جگہ کا معائنہ کیا ۔ دوران بریفنگ میں انہیں بتایا گیا کہ جدید ترین دراوڑ ریزارٹ 10 کمروں ریسٹورنٹ اور سٹاف کی رہائش گاہوں پر مشتمل ہے او جون2017 ءء تک 10 کروڑ روپے کی خطیر رقم سے پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.