قائد اعظم ٹرافی فائنل ، ملکی تاریخ میں آج پہلی بار پنک بال استعمال ہو گی
اتوار 3 جنوری 2016 11:31
کراچی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار3 جنوری- 2016ء) قائد اعظم ٹرافی میں پہلی بار برقی قمقموں کی روشنی میں فائنل میچ آج کھیلا جائے گا ، مصباح الحق اور یونس خان کا کہنا ہے کہ پنک بال سے کھیلنا نیا تجربہ ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کا فائنل سوئی ناردن گیس پائپ لائن لمیٹڈ اور یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ، دونوں ٹیموں نے پریکٹس برقی قمقموں کی روشنی میں کی اور پنک بال کو استعمال کیا ۔
ایس این جی پی ایل کے کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ پنک بال پر کچھ تحفظات ہیں جو وقت کے ساتھ ختم ہوجائیں گے ۔ یوبی ایل کے کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ وقت کے ساتھ اپنی شکل بدل رہی ہے ، مستقبل میں مزید تبدیلیاں ہوں گی ۔ دونوں ٹیموں کی طرف سے نمایاں کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جس کے باعث امید کی جارہی ہے کہ فائنل کانٹے دار ہوگا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.