سڈنی ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنا لئے
اتوار 3 جنوری 2016 15:07
سڈنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جنوری۔2016ء) آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنا لئے، کریگ براتھویٹ نے 85 رنز کی اننگز کھیلی۔ دنیش رامدین 23 اور کارلوس براتھویٹ 35 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، نیتھن لائن نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
خراب موسم کی وجہ سے 75 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو سڈنی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہونے والے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ویسٹ انڈیز کی اننگز کا آغاز اچھا نہ تھا اور اس کی پہلی وکٹ 13 کے مجموعی سکور پر گر گئی، شائی ہوپ 9 رنز بنانے کے بعد جوش ہیزل ووڈ کا شکار بن گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.