ترک کمپنی پنجاب میں فنی تعلیم کے فروغ کیلئے ٹیوٹا کو تکنیکی مدد فراہم کرے گی،عرفان قیصر شیخ
اتوار 3 جنوری 2016 16:57
لاہور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جنوری۔2016ء) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی( ٹیوٹا) کو ترک کمپنی کوس گیب( KOSGEB )پنجاب میں فنی تعلیم کے فروغ کیلئے تکنیکی مدد فراہم کرے گی جس سے ٹیوٹا انٹرپرینئور شپ، مینجمنٹ، اکاؤٹینسی ،انتظامی امور اور دیگر شعبوں سے متعلق نئے شارٹ کورسز کا آغاز کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی اور دیگر نے شرکت کی ۔عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ ترکی کے حالیہ دورہ کے دوران سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ کی کمپنی کوس گیب حکام کے ساتھ موثر بات چیت ہو ئی ہے جس کے بعد پبلک سیکٹر کی ترک کمپنی نے فنی و ووکیشنل ٹریننگ کی ترقی کیلئے ٹیوٹا، سمیڈااور کوس گیب کے ساتھ سہ فریقی انتظامات کے تحت ٹیوٹا کو اپنی خدمات فراہم کرنے کی رضا مندگی ظاہر کر دی ہے ، اس سلسلے میں باقاعدہ تجویز ترک کمپنی کو ارسال کر دی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.