مشرق وسطیٰ میں فرقہ وارانہ تصادم میں اضافے پر ایران اور شام کو قصوروار ٹھہرایا جائے گا، روس
پیر 4 جنوری 2016 12:45
ماسکو ۔ 04 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 جنوری۔2016ء) روس کی سینیٹ کی کمیٹی برائے بین الاقوامی امور کے سربراہ کانستینتین کساچیوو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں فرقہ وارانہ تصادم اضافے پر ایران اور شام کو قصوروار ٹھہرایا جائے گا۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابقروس کی سینیٹ کی کمیٹی برائے بین الاقوامی امور کے سربراہ نے اپنے فیس بک پیج پر لکھاہے کہ سعودی عرب میں دہشتگردی کے الزام میں 47 اراکین کے سر قلم کیے جانے کے بعدسعودی عرب اور ایران کے درمیان اختلافات بڑھ گئے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ اختلافات کے بعداگر مشرق وسطٰی میں فرقہ وارانہ تصادم مزید بھڑک اٹھے تو قصور وار ایران اور شام کو ٹھہرایا جائے گا۔ دوسری جانب امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان جان کربی پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ امریکہ کو تشویش ہیکہسعودی عرب میں شیعہ عالم اور سیاسی کارکن نمرالنمر کو سزائے موت دیے جانے سے مذہبی کشیدگی بڑھنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.