غرب اردن، بیت المقدس میں فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں میں متعدد صہیونی فوجی زخمی ہوگئے
پیر 4 جنوری 2016 13:25
الخلیل/ مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گزشتہ روز فلسطینی مزاحمتی کارکنوں کی کارروائیوں میں متعدد یہودی آباد کار اور فوجی شدید زخمی ہوگئے۔الخلیل شہر میں فلسطینی نشانہ باز نے گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں کی گشتی پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہوا ہے۔
قبل ازیں اسی علاقے میں ایک دوسری کارروائی میں اسرائیلی فوج میں شامل ایک خاتون اہلکار زخمی ہوگئی تھی۔عبرانی اخبارکی رپورٹ کے مطابق الخلیل شہر میں سدہ الفخص کے مقام پر مشتبہ فلسطینی نوجوان نے فارئرنگ کرکے فوجی اہلکار کو زخمی کردیا۔ رپورٹ کے مطابق واقعے کے فوری بعد اسرائیلی فوج اور پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لیکر حملہ آور کی تلاش شروع کردی تھی تاہم کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.