روس کے ساتھ امن معاہدہ وقت کی ضرورت ہے، جاپانی وزیراعظم
پیر 4 جنوری 2016 15:26
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء ) جاپانی وزیراعظم شینزو آبے نے سالِ نو کی پہلی پریس کانفرنس میں روسی صدر کے ساتھ ممکنہ ملاقات میں انسدادِ دہشت گردی پر فوکس کرنے کے علاوہ متنازعہ علاقوں کی حد بندی کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ انہوں نے صدر پیوٹن سے اتفاق کیا کہ دوسری عالمی جنگ کے 70 برسوں بعد بھی دونوں ملکوں کے درمیان امن ڈیل کا نہ ہونا غیرمعمولی بات ہے۔
اِس امن ڈیل کے تحت جاپان اور روس شمالی علاقوں کے بعض متنازعہ جزائر کی جغرافیائی حیثیتوں کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ جاپان رواں برس مئی میں ترقی یافتہ سات ملکوں کی میٹنگ کا میزبان ہے اور روسی صدر اِس میں شریک ہونے کا ارادہ نہیں رکھتے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.