کرک میں ٹریفک کے المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 17 ہوگئی
پیر 4 جنوری 2016 16:46
کرک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جنوری۔2016ء)کرک میں ٹریفک کے المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 17 ہوگئی تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع کرک میں گزشتہ روز پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے مزید دو افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سترہ ہوگئی۔
(جاری ہے)
باراتیوں کی گاڑی کو پیش آنے والے المناک حادثے کے بعد بانڈہ داود شاہ کا گاؤں سوگ میں ڈوب گیا۔
حادثے میں بانڈہ داود شاہ کے جمعہ راز کے خاندان کے پانچ افراد بھی زندگی ہار گئے ‘بارات لے کر جانے والوں کی میتیں لائی گئیں توشادی کی خوشیاں منانے والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔ افسوسناک حادثے پراہل خانہ غم سے نڈھال ہیں اور تعزیت کیلئے آنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.