لاہور،علم زین قتل کیس کے ملزم مصطفیٰ کانجو کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،ملزم کے ضمانتی مچلکوں کی تصدیق کرانے کا حکم
منگل 5 جنوری 2016 21:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جنوری۔2016ء) لاہورکی مقامی عدالت نے طالب علم زین قتل کیس کے ملزم مصطفیٰ کانجو کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔اور ملزم کے ضمانتی مچلکوں کی تصدیق کرانے کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
زین قتل کیس میں ملوث ملزم مصطفیٰ کانجو کیخلاف ناجائز اسلحے کے مقدمے کی سماعت کینٹ کچہری کی عدالت میں ہوئی،عدالت نے بار بار طلبی کے باوجودپیش نہ ہونے پرملزم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے تھے،پولیس کی جانب سے عدالت کوبتایاگیاکہ ملزم مصطفیٰ کانجو کا زین قتل کیس سے بریت کے بعدسے کچھ پتہ نہیں۔
عدالت نے ملزم کے ضمانتی مچلکوں کی تصدیق کرانے کا حکم دے دیا اور دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9جنوری تک ملتوی کر دی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پیپلز پارٹی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ،امید ہے کابینہ کا حصہ بنیں گے‘ احسن اقبال
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.