اسلام آباد بلیو ، وائٹس کی ویمنز بیس بال ٹیموں کے درمیان میچ پرسوں کھیلا جائیگا

بدھ 6 جنوری 2016 12:53

اسلام آباد بلیو ، وائٹس کی ویمنز بیس بال ٹیموں کے درمیان میچ پرسوں کھیلا ..

اسلام آباد ۔ 06 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جنوری۔2016ء) اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام خواتین کا نمائشی بیس بال میچ اسلام آباد بلیو اور اسلام آباد وائٹس کی ٹیموں کے درمیان جمعہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر طاہر محمود پاپا نے بتایا کہ میچ کے انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں اور میچ کے مہمان خصوصی اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد رمضان قصوری ہونگے۔

متعلقہ عنوان :