وفاقی پولیس کیجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں ،59 بھکاریوں سمیت 67 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد،مقدمات درج
جمعرات 7 جنوری 2016 22:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران59 بھکاریوں سمیت 67 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک کا ر ،3کلو 210گر ام چرس اسلحہ 02 پسٹل معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بھکاریوں کے خلاف چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران 59 بھکاریوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف 9/10 بھکاری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے ہیں ۔
جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تھا نہ کو ہسار پولیس نے دوران گشت ملزم عبا س خا ن کو گرفتار کرکے اس سے 02عدد پسٹل 9mm، دو عدد میگزین معہ 29 عدد روند بر آمد کرلیے۔ سی آئی اے پولیس نے دوران گشت تین ملزمان احسان غا لب ، فہد جمال اور علی جمال کو گرفتار کر کے 3کلو 210گر ام چرس بر آمد کرلی ۔(جاری ہے)
تھا نہ کو رال پولیس نے دوران گشت دو ملزمان با بر اور شوکت زمان کو بغیر اجا زت ڈیزل و پٹرول فروخت کر نے پر گرفتار کر لیا۔
تھا نہ تر نو ل پولیس نے ملزم محمد تنویر سے مہر ان کا ر رجسٹر یشن نمبر AKB-3981ماڈل 2005ء ما لیتی 4لا کھ روپے قبضہ پولیس میں لے کر لیبار ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی ۔تھا نہ نیلو ر پولیس نے دوران گشت دو ملزمان امان اﷲ اور نقیب جو افغا نی ہیں کو روک کر چیک کیا جو متعلق داخلہ پا کستان کو ئی ثبو ت پیش نہ کر سکے کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.