کراچی، وہ وقت دور نہیں جب صفائی اور دیگر امور کے حوالے سے ڈی ایم سی ملیر پورے شہر میں مثالی ہوگا ،طارق حسین مغل
جمعہ 8 جنوری 2016 17:50
کراچی ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) )بلدیاتی مسائل کو حل کرنے کے لئے جدید حکمت عملی کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام امور انجام دئیے جارہے ہیں منتخب نمائندوں کی آمد سے قبل چھوٹے اور فوری حل طلب مسائل ختم کردیئے جائیں گئے ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ملیر طارق حسین مغل نے میونسپل کمشنر منظور حسین عباسی S.
(جاری ہے)
Eنظیر خلیفو DDSاشرف بلوچ ،نیاز احمد پلیجو / سنئیر ڈائریکٹر انفارمیشن عدنان محمد خان منتخب نمائدے میر عباس ٹالپر /رضا خان جتوئی کے ہمراہ گلشن حدید کے مختلف علاقوں میں شکایتی کیمپ/روڈ کی استرکاری/ صفائی ستھرائی کے کاموں کا تفصیلی دورے کے دوران کیا میونسپل کمشنر منظور حسین عباسی نے XEN,سید اظہر علی شاہ ، AEEغنی شیخ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی اسکیمز کو انجئینرز کی موجودگی میں تکمیل کیا جائے تا کہ اہلیان کی جانب سے کسی بھی شکایت کا سامنا نہ کرنا پڑے محدود وسائل میں رہتے ہوئے عوامی مسائل کو حل کرانے کی جستجو میں سر گرد ا ں ہیں منتخب نمائندوں کی آمد سے مسائل کو بہتر انداز میں حل کیا جاسکے گا اس موقع پر ایدمنسٹریٹر طارق حسین مغل نے کہا کہ ہر کام کو اسکے میریٹ پر کیا جا رہا ہے حکومت سندھ کی جانب سے جاری خصوصی صفائی مہم میں عملے کی کارکردگی قابل ستائیش ہیں کام کو اسی انداز میں مستقل بنیادوں پر کیا گیا تو وہ وقت دور نہیں جب صفائی اور دیگر امور کے حوالے سے ڈی ایم سی ملیر پورے شہر میں مثالی ہوگا وزیر بلدیات تمام تر صورتحال خود مانیٹر کررہے ہیں جس سے کام میں بہتری کے ساتھ تیزی بھی آرہی ہے وزیر بلدیات کی ہدایت کے عین مطابق عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے کوشاں ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.