21بلدیاتی نمائندوں نے تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
حکمران اربوں روپے کی مہم سے گورننس ثابت کر نے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، چوہدری محمدسرور
جمعہ 8 جنوری 2016 19:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء)تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزرچوہدری محمدسرورسے ملاقات میں چیئر مین ‘وائس چیئر مین اور کونسلرزسمیت21بلدیاتی نمائندوں نے تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ جمعہ کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور سے چیئر مین سیکرٹر یٹ لاہور میں ملاقات کے دوران قصور سے بلدیاتی انتخابات میں کا میاب ہونیوالے چیئر مین یونین کونسل رانا محمد شہزاد ‘چوہدری محمد منیر ذیلدار ‘حاجی ریاض احمد ‘ملک ارشد عظیم خان ‘ملک امجد خان ‘عابد جمال ڈوگر ‘میاں محمد عباس‘خوشی محمد اور بابر محمودکے علاوہ انکے وائس چیئر میزسمیت بلدیاتی انتخابات میں کا میاب ہونیوالے 21بلدیاتی نمائندوں نے تحر یک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا جبکہ انکے ہمراہ ضلعی آرگنائزر قصور ندیم ہارون اور شیخ قیصر ایوب بھی موجود تھے اس موقعہ پر میڈیا اور مذکورہ بلدیاتی نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہم تحر یک انصاف میں نئے شامل ہونیوالوں کو ویلکم کرتے ہیں اور نئے لوگوں کی شمولیت سے تحر یک انصاف مزید مضبوط ہوگی ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.