ساہیوال ، خیبر میل نے پھاٹک کراس کرنے والے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی کو کچل دیا، نعشیں انجن کے چھجے میں پھنس گئیں
جمعہ 8 جنوری 2016 20:00
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء) خانیوال ریلوے سیکشن پر محسن وال قریب کے قریب خیبر میل نے کھلا پھاٹک کراس کرنے والے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی کو کچل دیا۔ دونوں موقع پر ہلاک ہو گئے لاشیں سروں سمیت انجن کے چھجے میں پھنس گئیں۔
(جاری ہے)
جسم کے ٹکڑوں کے حصوں کو شاپر میں ڈال کر اکٹھا کیا گیا اس حادثہ کے خلاف دیہادتیوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے جی ٹی روڈ کو بلاک کر دیا اور مطالبہ کیا کہ پہلے پھاٹک پر عملہ تعینات کیا جائے ۔
ٹرین اس حادثہ کے بعد ایک گھنٹہ تک رکی رہی۔ بتایا گیا کہ خیبر میل کراچی سے ساہیوال آرہی تھی کہ راستے میں پچھلے پھاٹک پر لائن عبور کرتے ہوئے موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان غلام حسین اور اسکی بیوی پروین ہلاک ہو گئےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.