مرکزی حکومت نے مغربی روٹ پر ہمارے تحفظات دور نہ کیے تو اسلام آباد کی طرف احتجاجی مارچ کریں گے ،صوبائی وزیر عنایت اﷲ خان
جمعہ 8 جنوری 2016 21:16
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء ) پاک چائنہ اکنامک کوریڈور میں خیبر پختونخوا کے حقوق کو نظرانداز کرنے پر جماعت اسلامی کی زیر انتظام ایک احتجاجی دھرنا میں ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور لاکھوں لوگوں کو جمع کر کے اسلام آباد کا رخ کرنے اور عوام کو اس ضمن میں موبلائز کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
اس ضمن میں احتجاجی دھرناسے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر عنایت اﷲ خان نے کہا ہے کہ اکنامک کوریڈور پر ابتدائی طور پر 46ارب ڈالرکی سرمایہ کاری ہو رہی ہے لیکن مرکزی حکومت اس بات کا جواب نہ دے سکی کہ اس میں خیبر پختونخوا کا حصہ کتنا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ اس منصوبے پر مجموعی طور پر 500ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو رہی ہے جو کہ پاکستان کے 68سالہ مجموعی بجٹ سے زائد ہے لیکن بڑے افسوس کی بات ہے کہ اس میں ہمارے صوبے کا حصہ 2فیصد سے بھی کم ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.