کوئی بھی ذیلی محکمہ ترقیاتی کاموں میں تاخیر یا بہتر کام نہیں کرے گاتو اس کام کو دیگر محکمے کے سپرد کردیا جائے گا، جام خان شورو
ملیر 15 کے پل کے مکمل ہونے کی تاریخ 30 جون 2016 ہے تاہم مقررہ وقت سے کئی ماہ قبل ہی مکمل کرلیں گے،وزیر بلدیات سندھ
جمعہ 8 جنوری 2016 21:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو نے کہا ہے کہ محکمہ بلدیات میں اب کوئی بھی ذیلی محکمہ ترقیاتی کاموں میں تاخیر یا بہتر کام نہیں کرے گا، تو اس کام کو دیگر ذیلی محکمے کے سپرد کردیا جائے گا۔سال 2015-16 کے اے ڈی پی کے تحت ملیر 15 کے پل کے مکمل ہونے کی تاریخ 30 جون 2016 ہے تاہم ہم اسے مقررہ وقت سے کئی ماہ قبل ہی مکمل کرلیں گے۔
کراچی واحد شہر ہے، جہاں پر محکمہ بلدیات اپنے سالانہ ترقیاتی فنڈز کے 19 ارب روپے میں سے اس سال 10 ارب روپے لگا رہی ہے جبکہ کے ایم سی کو ماہانہ 40 کروڑ، واٹر بورڈ کو 50 کروڑ اورسالانہ ترقیاتی کاموں کی مد میں ہر سال علیحدہ ڈھائی ارب روپے دئیے جارہے ہیں۔ کراچی کو صاف ستھرا اور سر سبز بنانے کا بیڑہ اٹھایا ہے اور اس کی رہ میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ اب برداشت نہیں کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.