عصر حاضر کے بحری چیلنجز سے نمٹنے کے لئے پاک چین کے بحری افواج کے درمیان تعاون کا متقاضی ہے
کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل سید عارف اللہ حسینی
ہفتہ 9 جنوری 2016 21:09
کراچی ۔ 9 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جنوری۔2016ء) پیپلز لبریشن آرمی (نیوی)کے بحری جہازوں QINGHAIHU, LIUZHOUاور SANYAپر مشتمل چینی بحریہ کا نیول ٹاسک گروپ پاکستان نیوی اور چینی بحریہ کے مابین ہونے والی تیسری دو طرفہ بحری مشق میں حصہ لینے کے لئے ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے۔ چینی بحری جہازوں کی 7جنوری کو کراچی آمد پر ان کا گرمجوشی سے خیر مقدم کیا گیا۔
ہفتہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے 8 جنوری کو PLA(NAVY)کے جہازوں کا دورہ کیا۔ اس ضمن میں پاکستان نیوی فلیٹ ہیڈکوارٹرز کراچی میں ہفتہ کو ایک مشترکہ پریس بریفنگ کا اہتمام کیا گیا۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل سید عارف اللہ حسینی اور چائنا نیول ٹاسک فورس گروپ کے کمانڈر رئیر ایڈمرل یومان جیانگ نے بریفنگ کی مشترکہ صدارت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.