امریکی ریاست اڈاہو میں ماتھے پردانتوں والے شیر کو شکار کر لیا گیا
پیر 11 جنوری 2016 11:40
واشنگٹن ۔ 11 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جنوری۔2016ء)امریکی ریاست اڈاہو میں ایک ایسے شیر کا شکار کیا گیا ہے جس کے ماتھے پر بھی دانت اْگ آئے تھے۔
(جاری ہے)
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس شیر کو پرمٹ حاصل کرنے والے ایک شخص نے 30 دسمبر کو شکار کیا ۔ امریکی ماہرین کا کا کہنا ہے کہ یہ دانت اس کے کسی جڑواں بھائی یا بہن کے ہو سکتے ہیں جو دورانِ حمل چل بسا ہو یا پھر یہ کسی قسم کا ٹیومر بھی ہو سکتا ہے۔ ماہرینِ حیوانات کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس علاقے میں کسی جانور میں اس قسم کی چیز پہلے کبھی نہیں دیکھی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.