قومی منصوبوں پر سیاست نہیں کی جائے ، پاکستان کا مستقبل روشن ہے،اسحاق ڈار
پیر 11 جنوری 2016 16:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قومی اہمیت کے حامل منصوبوں پر سیاست نہیں کی جائے ، پاکستان کا مستقبل روشن ہے، خود مختار، خوشحال اور مستحکم پاکستان بنا کر دم لیں گے ، بہت سے ملک اور کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کیلئے تیار ہیں ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا قیام ملک کی ضرورت تھا، مسلم لیگ (ن) نے پاکستان سے متعلق 2013 میں کی جانے والی خوفناک پیش گوئیاں غلط ثابت کردیں۔
لاہور، کراچی اور اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کے انضمام سے قائم کی گئی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج کا دن تاریخی ہے جس پر سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، نیک نیتی اور خلوص کے ساتھ تمام کام کیے جاسکتے ہیں، قانون سازی کے حوالے سے حکومت کا ویژن واضح ہے ، مستقبل کی ضروریات کو مد رکھتے ہوئے قانون سازی کی جارہی ہے ، پاکستان کی منظر کے حصول کے لئے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے ، معیشت کی ترقی کی ترقی میں اسٹاک ایکسچینج کا کردا رکلیدی ہے، معیشت کی بحالی کے لئے واضح روڈ میپ بنایا گیا ہے ، معیشت انسداد دہشت گردی ، توانائی اور شعبوں کی ترقی ہماری ترجیحات ہیں ، مسلسل محنت کے ذریعے ہم نے اپنے اہداف کم مدت میں حاصل کئے، پاکستان کی ریٹنگ منفی سے مثبت ہو گئی ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا خواب پورا ہونے میں 15سال لگے ہیں جبکہ ملک کو اس کی اشد ضرورت تھی، معیشت کی مضبوطی کے لئے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے، مستقبل کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے قانون سازی کی جارہی ہے اور قانون سازی سے متعلق حکومت کا وڑن واضح ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.