چولستان کی سیکڑوں ایکڑ اراضی دبئی کے حکمران کو لیز پر دیدی گئی
لیز کی سالانہ قسط 30 روپے فی ایکڑ وصول کی جا رہی ہے ، ارا ضی شکار کی غرض سے 30 سال کے لئے لیز پردی گئی، رپو رٹ
منگل 12 جنوری 2016 11:46
یزمان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) حکومت پنجاب اور دبئی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زاید النہان کے مابین چولستان کے مختلف علاقوں سمیت توبہ چاندنہ کی 300 سے زائد ایکڑ اراضی صرف شکار کی غرض سے 30 سال کیلیے لیز پردی گئی ہے جس کی سالانہ قسط 30 روپے فی ایکڑ وصول کی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپو رٹ کے مطابق حکومت پنجاب کے ادارے چولستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی چٹھی نمبر 2601‘ 2601A اور 2602‘ 24 نومبر 2007ء کے تحت پاکستان میں دبئی کے سفارتکار علی محمد الشمس کے توسط سے ہوا، مذکورہ اراضی 27 نومبر 2007ء کو سب رجسٹرار یزمان محمد اکرم بھٹی کی عدالت میں یہ لیز معاہدہ باقاعدہ رجسٹر ہوا جس پردبئی کے سفارتکار کے دستخط اور مہر ثبت ہے، یہ لیز معاہدہ شمار نمبر 687 اور 688 میں پنجاب لینڈ ایکٹ 1912ء کے تحت درج کیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.