سپریم کورٹ ، کنٹونمنٹ بورڈ حیدر آباد بس اڈے سے فیس وصولی روکنے کیخلاف دائر نظر ثانی کی اپیل خارج
منگل 12 جنوری 2016 12:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ حیدر آباد کے بس اڈے سے فیس کی وصولی روکنے کیخلاف دائر نظر ثانی کی اپیل خارج کردی ۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں فیس کی وصولی سے روک دیا تھا جس کیخلاف کنٹونمنٹ بورڈ نے اپیل دائر کی تھی ۔
(جاری ہے)
منگل کے روز جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی بورڈ کی طرف سے انور منصور ایڈووکیٹ پیش ہوئے انہوں نے عدالت کو بتایا کہ فیس کی وصولی قانون کے مطابق ہے کنٹونمنٹ بورڈ کو اس کا اختیار ہے اس پر عدالت نے کہا کہ ایسا کوئی اختیار نہیں دیا گیا کیا کوئی خدمات کنٹونمنٹ بورڈ اس کے جواب میں دے رہا ہے لہذا یہ نظر ثانی کی درخواست نہیں بنتی عدالت نے درخواست خارج کردی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جون کے لیے بجلی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ‘نوٹیفکیشن جاری
-
یورپی یونین کی ائیر سیفٹی کمیٹی کا پاکستانی ائیر لائنز پر یورپ میں آپریشنز پر پابندی کا فیصلہ برقرار
-
لاہورشہر میں سرکاری بسیں نہ چلانے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب
-
پاکستان اور چین دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں، وزیراعظم
-
احسن اقبال نے چین کے دورے پر روانہ ہونے والے 126 پاکستانی تاجروں کے وفد کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے رخصت کیا
-
کرپشن، ناقابلیت اور نااہلی پر زیرو ٹالرنس ہے، وزیر اعظم
-
ایک تہائی سے زائد یرغمالی مارے جا چکے ہیں، اسرائیلی حکومت
-
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کرالیتی تو سارے مسائل حل ہوجاتے، چیف جسٹس
-
سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں وزارت خارجہ کو واپس موصول ہو گئیں
-
مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی الیکشن ٹریبونل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور
-
بھارت: انتخابی نتائج کے درمیان شیئر مارکیٹ میں زبردست گراوٹ
-
بھارت مسلمان سیاسی راہنما اسد الدین اویسی کو بی جے پی کے مقابلے میں بھاری برتری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.