عقیل کریم ڈھیڈی سکیورٹیز کے تین ملازمین کو پانچ روزہ ریمانڈپرجیل بھیج دیا گیا
منگل 12 جنوری 2016 13:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء)کراچی کی عدالت نے فراڈ اور کرپشن کے الزام میں گرفتار اے کے ڈی گروپ کے تین افسران کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور حکم دیا ہے کہ ملزمان کو 5 روز بعد عدالت میں پیش کیا جائے۔دوسری جانب وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں اے کے ڈی گروپ کے گرفتارافسران کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے ضمانت کی درخواست کی سماعت 14 جنوری تک ملتوی کر دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ریمانڈ کی مدت مکمل ہونے پر عقیل کریم ڈھیڈی سکیورٹیز کے چیف ایگزیکٹو فرید عالم، ڈائریکٹر طارق اور اقبال گھمرو کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں منگل کوپیش کیاگیا جبکہ ملزموں سے ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ بھی جمع کرا دی گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.