میٹرو پولٹین کارپوریشن لاہور میں ڈپٹی میئر زاور مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری
بدھ 13 جنوری 2016 12:43
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) میٹرو پولٹین کارپوریشن لاہور میں ڈپٹی میئر زاور مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں 13ڈپٹی میئر زہوں گے ۔
(جاری ہے)
میٹرو پولٹین کارپوریشن لاہور میں خواتین کیلئے 25نشستیں مخصوص کر دی گئیں جبکہ مزدور اور کسان کی 10 ،یوتھ کی 2،ٹیکنوکریٹس کی 10اور اقلیتوں کی 10نشستیں مخصوص ہوں گی ۔
میونسپل کارپوریشن سرگودھا اور ملتان میں 4 ، 4 ڈپٹی میئرز ہوں گے۔میو نسپل کارپوریشن فیصل آباد میں 8، گجرات میں 2 ڈپٹی میئرز ہوں گے۔ میونسپل کارپوریشن راولپنڈی اور مری میں 2، 2ڈپٹی میئر زہوں گے۔میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ اور ساہیوال میں 2، 2جبکہ میونسپل کارپوریشن بہاولپور اور ڈی جی خان میں بھی 2، 2 ڈپٹی میئرز ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.