انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی پر چھوٹ واپس لینے سے برآمدات میں کمی واقع ہوگی‘ ناصر حمید خاں
بدھ 13 جنوری 2016 15:41
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 13 جنوری۔2016ء) ممبرفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری و پاکستان آٹو موبائل سپیئرپارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن(پاسپیڈا) کی سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ناصر حمیدخاں نے ایف بی آر کی جانب سے آئی ایم ایف کے مطالبہ پر انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی پر دی گئی چھوٹ واپس لینے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی پر چھوٹ واپس لینے سے برآمدات میں کمی واقع ہوگی ۔
انہوں نے کہا کہ فیڈرل بروڈ آف ریونیو کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تمام ایس آر اوز ختم کرنے اور مالی سال2016-17سے تمام ایس آر او ز واپس لینے جن کے تحت انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی میں چھوٹ یا رعایت کے خاتمہ کے فیصلہ کو تاجروں کے مفاد کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان ا یس آر اوزکی مالیت مجمومی قومی پیداوار کے اعشاریہ3فیصد کے برابر ہے ناصرحمید نے کہا کہ انکم ٹیکس،سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی پر چھوٹ واپس لینے سے معاشی سرگرمیاں متاثر ہونگی اور تاجر برادری پر بوجھ پڑے گا،رعایتی ایس آراوز کو واپس لینے سے عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.