بونیر،پبلک ہیلتھ ملازمین کا اپنے مطالبات اور مسائل کے حل کیلئے شدید احتجاج
بدھ 13 جنوری 2016 22:41
بونیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء ) پبلک ہیلتھ ملازمین کا اپنے مطالبات اور مسائل کے حل کیلئے شدید احتجاج ،احتجاجی واک بھی کیا گیا ،ٹائم سکیل ،چوبیس کے بجائے آٹھ گھنٹے ڈیوٹی ،سی پی فنڈ کو جی پی فنڈ میں ضم کرنے ،ریٹائر ہونے کی صورت میں ان کے بچوں کو ملازمت فراہم کرنے ،بنولہ فنڈ اور دیگر مطالبات حل کی جائے ،ورنہ سڑکوں پر نکل آئیں گے ۔
صدر زرین شاہ خان ،چیئر مین نورداد ،سرحد علی ،عابد اور دیگر کا خطاب ۔تفصیلات کے مطابق پبلک ہیلتھ ورکرز یونین کے زیر اہتمام ضلع بھر کے پبلک ہیلتھ کے کلاس فور ملازمین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ڈگر میں زبر دست احتجاجی مظاہرہ اور احتجاجی واک کیا ،مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اُٹھا رکھے تھے جس پر مختلف نعرے درج تھے اور اپنے مسائل کی حل کیلئے زبر دست نعرہ بازی بھی کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.