بگ بیش کا سنسنی خیز مقابلہ: آخری بال پر چھکے سے ایڈیلیڈ سٹرائیکر فتحیاب
جمعرات 14 جنوری 2016 12:27
ایڈیلیڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء)بگ بیش کے ایک سنسنی خیز میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکر نے ہوبارٹ ہوریکین کو آخری بال پر شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے اپنی نشست پکی کر لی۔ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے گئے میچ میں ہوریکین نے پہلے کھیل کر 143رنز بنائے۔ٹم پین نے 45رنز بنائے۔
(جاری ہے)
جواب میں سٹرائیکر کی اننگ نشیب و فراز کا شکار رہی اور آخری بال پر اسے جیت کیلئے 4رنز درکار تھے۔
اس موقع پر نئے بلے باز لہمن کریز پر تھے انہوں نے کوئی بال نہ کھیلی تھی اور ان کیلئے آخری بال پر چوکا لگانا بہت مشکل تھا لیکن انہوں نے اس بال پر چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو فتح دلا دی۔ لیوڈ مین نے 57رنز بنائے۔عادل رشید کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔اس طرح سٹرائیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی ہے اور اس کا سیمی فائنل اس کے ہوم گراونڈ پر ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.