انسانیت کو سمجھنے میں مدد دینے والا کردار ادا کرنا چاہتی ہوں ، بری لارسن
جمعرات 14 جنوری 2016 15:02
لاس اینجلس ۔ 14 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جنوری۔2016ء)ہالی وڈ اداکارہ بری لارسن کا کہنا ہے کہ وہ فلموں میں ایسے رول ادا کرنا چاہتی ہے جن کو اداکر کے ان کو انسانیت اور خود کو سمجھنے میں مدد مل سکے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بہترین اداکارہ کا گلوبل گلوب ایوارڈ حاصل کرنے کے چند روز بعد اپنے پہلے انٹرویو میں بری لارسن نے کہا کہ مجھے انسانیت اور اپنے آپ کو زیادہ سے زیادہ جاننے کا شوق ہے جس کی وجہ سے وہ ان فلمی کرداروں کو ادا کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں جن سے ان کو خود کو سمجھنے میں مدد ملے۔اداکارہ نے کہا کہ ایک منفرد کردار ادا کرنے کے بعد ایک اداکار کی شخصیت میں بھی تبدیلی آ جاتی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل
-
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
-
رجب بٹ اور امر خان ایک ساتھ، نئی پاکستانی فلم کی شوٹنگ شروع
-
دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی افواہیں، اداکار کی بھابھی نے وضاحت کردی
-
ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی ستارہ امتیاز کیلئے سفارشات وفاق نے مسترد کردیں، وزیرثقافت سندھ
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
-
شاہ رخ خان کے بنگلے منت میں 8 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
-
ہالی ووڈ اداکارہ کرسی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف
-
بالی وڈ اداکار کارتک آریان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی،ہسپتال منتقل
-
اداکارہ میرا پر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.