چڑیا گھر کی شیرنی ” کاجل‘ ‘ کے ہاں تین بچوں کی پیدائش
جمعرات 14 جنوری 2016 15:08
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) چڑیا گھر کی شیرنی ” کاجل‘ ‘ کے ہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئیہے ۔بچوں کی پیدائش کے بعد چڑیا گھر میں افریقن نسل کے شیروں کی مجموعی تعداد 10ہو گئی ۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ کے مطابق شیرنی نے دو نر اور ایک مادہ بچے کو جنم دیا ہے ۔
(جاری ہے)
چڑیا گھر کے ڈاکٹروں کے مطابقشیرنی اور نوزائیدہ بچے تندرست حالت میں ہے لیکن سردی کی وجہ سے انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ اس سے قبل کاجل نے اپنے ہاں پیدا ہونے والے ایک بچے کو پنجرے سے باہر پھینک دیا تھا جسے ماضی کی ناموراداکارہ بابرہ شریف نے گود لیا تھا اور اس کا نام شینکو رکھا گیا تھا۔ شیر نی کی اس بچے کو چڑیا گھر کے ڈاکٹرز اور عملہ مصنوعی خوراک کے ذریعے پال رہا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتی عطاء اللہ تارڑ
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
ایف بی آر افسران کی معطلی و تبادلے، کسٹم افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آگئی
-
محسن نقوی کی خضدار دھماکے کی شدید مذمت، صدر پریس کلب خضدار اور دیگر 2 افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
-
ایک جرم میں 3 ، 3 کیسز بنانے کی دنیا کی تاریخ میں کہیں مثال نہیں ملتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.