شہرہ آفاق فٹبالر نیمار پر 43 ملین ڈالر کا فراڈ کیس کا الزام ، عدالت طلب
جمعرات 14 جنوری 2016 15:35
میڈرڈ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار14جنوری- 2016ء) سپین کے مشہور فٹ بال کلب بارسلونا کے برازیلی کھلاڑی نیمار کو فراڈ کے مقدمے میں عدالت نے 2 فروری کو شواہد کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا . نیمار پر 2013ء میں برازیلی کلب سینٹوس سے بارسلونا منتقلی کے دوران مبینہ طورپر فراڈ کا الزام ہے ، برازیل کے کھلاڑی اور کلب نے آمدن میں 43 ملین ڈالر کم ظاہر کیے تھے جسکے بعد سپین میں نیمار پر مقدمہ قائم کیا گیا تھا البتہ اب عدالت نے کلب سمیت تمام فریقوں کو طلب کر لیا ہے . سرکاری وکیل کی درخواست پر عدالت نے نیمار ، ان کے والدین ، بارسلوناکے سابق صدر سیندرو رسل ، کلب کے موجودہ صدر جوزف ماریا اور نیمار کے سابق کلب سینٹوس کے دو سابق اہلکاروں کو اگلے ماہ کی پہلی اور 2 تاریخ کو شواہد کے ساتھ پیش ہونے کا حکم صادر کیا ۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.