سی ڈی اے کی نااہلی ، سیکٹر جی ٹین ون، ٹو اور تھری جنگل کا منظر پیش کرنے لگے
چار چار فٹ گھات بڑھنے کے باعث ”سور “ اور دیگر جنگلی جانور سبزے کی خاطر کھلے عام گھومنے لگے،دو بچے زخمی کردئیے
جمعرات 14 جنوری 2016 19:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ( سی ڈی اے) کی نااہلی کے باعث سیکٹر جی ٹین ون، ٹو اور تھری جنگل کا منظر پیش کرنے لگے۔ ان سیکٹرز میں گھاس چار چار فٹ بڑھنے کے باعث ”سور “ اور دیگر جنگلی جانور سبزے کی خاطر باہر سیکٹرز میں کھلے عام گھومنے لگے۔ جی ٹن ٹو میں سوروں نے اپنا ٹھکانا پکا کر لیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
علا قہ مکینوں نے آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ جانور آئے روز باہر نکل آتے ہیں جس سے ہم اپنے بچوں کو باہر بھیجنے سے ڈرتے ہیں تو دوسری جانب چار چار فٹ بڑھی ہوئی گھاس سی ڈے اے کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔جی ٹن ٹو کے مقیم محسن علی نے آن لائن کو بتایا کہ متعد بار سی ڈی اے میں درخواست بھی دی جسکا کوئی فائدہ نہ ہو سکا جبکہ گھاس کے بڑھنے کے باعث مچھروں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.