طاہر القادری کا ایوب انصاری کے والد کی رحلت پر اظہار افسوس
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کرے،قائد عوامی تحریک
ہفتہ 16 جنوری 2016 19:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے تحریک منہاج القرآن کے سینئر ممبر ایوب انصاری کے والد کی رحلت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی، بیرون ملک سے ایوب انصاری کے نام تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کرے،دریں اثناء چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین القادری ، ڈاکٹر حسین محی الدین القادری، سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور، بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خان، میجر(ر) محمد سعید ، جواد حامد، عبدالحفیظ چودھری، عارف طاہر و دیگر نے بھی ایوب انصاری سے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے درجات کے بلندی کیلئے دعا کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.