شامیوں کا محاصرہ وحشیانہ حکمت عملی ہے ،سلامتی کونسل
ہفتہ 16 جنوری 2016 19:53
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء)اقوام متحدہ کے ادارے سلامتی کونسل نے اپنے ہنگامی اجلاس کے دوران شام میں شہریوں کے محاصرے اور فاقہ کشی کی پالیسی کو ایک "وحشیانہ حکمت" عملی قرار دیا ہے۔ یہ پالیسی اپنی بدترین شکل میں میں مضایا کے علاقے میں ظاہر ہوئی جہاں بھوک کے مارے افراد کی تصاویر دیکھ کر ساری دنیا سکتے میں آگئی۔
بعد ازاں بین الاقوامی دباوٴ کے نتیجے میں وہاں کے باسیوں تک امدادی سامان کا کچھ حصہ پہنچانے کی اجازت دی گئی۔اقوام متحدہ کے زیر نگرانی انسانی کارروائیوں کی ذمہ دار کیونگ وا کینگ نے سلامتی کونسل کے سامنے کہا کہ "امداد کے ضرورت مند افراد کو امدادی سامان پیش کرنے سے روکے جانے کی کوئی قابل قبول وجہ یا عذر نہیں پائے جاتے ہیں، یہ بین الاقوامی قانون کی انتہائی خطرناک خلاف ورزی ہے اور اس کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے"۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.