صوبے کے تمام نجی تعلیمی اداروں کی بھی بھر پور حوصلہ افزائی کیلئے مثبت حکمت عملی پر عمل پیرا ہے،آنیسہ زیب
نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں بھی صحت اور ذہن کی نشونما کیلئے انتہائی ضروری ہیں ،،وزیرمعدنیات خیبرپختونخوا
ہفتہ 16 جنوری 2016 20:41
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) خیبر پختونخوا کی وزیر معدنیات و محنت انیسہ زیب طاہر خیلی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تعلیم کے فروغ کیلئے نہ صرف سرکاری سکولوں کی اپ گریڈیشن بلکہ صوبے کے تمام نجی تعلیمی اداروں کی بھی بھر پور حوصلہ افزائی کیلئے مثبت حکمت عملی پر عمل پیرا ہے تاکہ صوبے کو تعلیمی اعتبار سے ایک ماڈل صوبہ بنایا جا سکے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے فرنٹیئر ماڈل سکول اینڈ کالج فار گرلز میں سالانہ یوم والدین وتقسیم اسنادکے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایم ڈی خواجہ محمد وسیم ،پرنسپل کلثوم ضیاء ،استاذہ، والدین اور طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی ۔تقریب میں فرنٹئیر ماڈل سکول اینڈ کالج کی طالبات نے مزاحیہ خاکے ، ملی نغمے اورٹیبلو پیش کئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.