داعش میں شمولیت کیلئے شام جانے کی کوشش میں امریکی شہری گرفتار
ایف بی آئی نے جوزف حسن فرخ کو شکاگو کے ہوائی اڈے سے گرفتار کیا،وزارت انصاف
اتوار 17 جنوری 2016 17:16
شگاگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء ) شدت پسند تنظیم داعش میں شمولیت کیلئے شام جانے کی کوشش میں امریکی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی نے جوزف حسن فرخ کو شام پہنچ کر اسلامک اسٹیٹ میں شمولیت کے شبے میں شکاگو کے ہوائی اڈے سے گرفتار کیا ہے جب وہ اردن کے دارالحکومت عَمان کے لیے ایک پرواز پر سوارہونے کی کوشش میں تھا۔
امریکی وزارت انصاف کے مطابق فرخ ایک پرواز کے ذریعے شام جانے کی کوشش میں تھا کہ دھر لیا گیا۔ اْس کا تعلق ریاست ورجینیا کے مقام ووڈبرج سے ہے۔ اسی ووڈبرج علاقے سے ایک اور شخص محمود امین محمد الاحسان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ سکیورٹی اداروں نے اس شخص پر فرخ کو شام روانہ کر کے اسلامک اسٹیٹ میں شامل کروانے کا الزام لگایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.