چین میں انسداد دہشت گردی قانون کے مطالعہ کورس کا اجرا ء
نئے انسٹی ٹیوٹ کے فارغ التحصیل گریجویٹس انسداد دہشت گردی پالیسیوں میں حکومتی مشیر بن سکتے ہیں
اتوار 17 جنوری 2016 17:20
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جنوری۔2016ء/شنہوا) چین کو دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں مدد دینے کے لیے قانونی ماہرین کی فراہمی کے مقصد کے پیش نظر چین کا انسداد دہشت گردی لاء سٹڈی کا پہلا ادارہ اتوار کو ایک یونیورسٹی میں قائم کردیا گیا ، اس ادارہ جو صوبہ شان ژی کے دارالخلافہ ژیان میں پولیٹیکل سائنس اور لاء کی شمال مغربی یونیورسٹی کی طرف سے قائم کیا گیا ہے کے بارے میں توقع ہے کہ رواں سال کے موسم بہار کے سمسٹر میں انڈرگریجویٹس کی پہلی کلاس شروع کرے گا ، اس کے ڈاکٹریٹ اور ماسٹر کے پروگرام بھی ہوں گے ۔
یونیورسٹی کے صدرجیاژو نے گذشتہ روز انسٹی ٹیوٹ کے قیام کی تقریب کے موقع پر کہا کہ نئے حالات کے تحت دہشت گردی کا بہتر طورپر مقابلہ کرنے کے لیے چین کی ایسے تربیت یافتہ ماہرین کی فوری سٹرٹیجک مانگ ہے جو اس شعبے میں جامع علم کے حامل ہوں ، پیپلزپبلک سکیورٹی یونیورسٹی آف چائنا ، یونان پولیس افسر اکیڈمی اور سنکیانگ پولیس کالج کے تحت انسداد دہشت گردی اداروں کے برعکس نوقائم شدہ انسٹی ٹیوٹ دہشت گردی کے حملوں سے نمٹنے کی بجائے قانون اور پالیسی مطالعہ پر توجہ مرکوز کرے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.