چارفریقی رابطہ کمیٹی کا (کل) ہونے والا اجلاس افغانستان میں دیرپاامن کیلئے ایک بڑا موقع ہے، افغان وزارت خارجہ ،افغان حکومت اورطالبان کے نمائندوں کے درمیان براہ راست بات چیت اہم معاملہ ہے ،پہلے چارفریقی اجلاس اوردیگر اجلاسوں کے وعددوں کے بعد امید ہے کہ بنیادی مسئلے کے حل میں کامیاب ہوجائیں گے، احمد شکیب مستغنی
اتوار 17 جنوری 2016 19:41
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17جنوری۔2016ء) افغان وزارت خارجہ کے ترجمان احمد شکیب مستغنی نے کہا ہے کہ افغانستان، پاکستان،امریکہ اور چین پر مشتمل چارفریقی رابطہ کمیٹی کا (کل) کابل میں ہونے والا دوسرا اجلاس افغانستان میں دیرپاامن کیلئے ایک بڑا موقع ہے،افغان حکومت اورطالبان کے نمائندوں کے درمیان براہ راست بات چیت اجلاس کا بنیادی معاملہ ہے ۔
اتوارکو افغان میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کاکہنا ہے کہ افغانستان، پاکستان،امریکہ اور چین پر مشتمل چارفریقی رابطہ کمیٹی کا دوسرا اجلاس(کل) کابل میں ہوگا۔افغان حکومت اورطالبان کے نمائندوں کے درمیان براہ راست بات چیت اجلاس کا بنیادی معاملہ ہے،وزارت خارجہ کے ترجمان احمد شکیب مستغنی کاکہنا ہے کہ افغان امن عمل کے حوالے سے ہونیوالے پہلے چارفریقی اجلاس اوردیگر اجلاسوں کے وعددوں کو دیکھتے ہوئے بہت زیادہ امید ہے کہ ہم بنیادی مسئلے کے حل میں کامیاب ہوجائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کے ماہرین کی غزہ میں خواتین اور بچوں کے خلاف اسرائیل کے جنسی تشدد اور حملوں کی مذمت
-
امریکی کمپنی ایمازون کا سنگا پور میں 9 بلین ڈالرسرمایہ کاری کا اعلان
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.