سعودیہ ایران تنازعہ ، وزیر اعظم اور آرمی چیف ثالثی کیلئے آج سعودی عرب جائینگے
پیر 18 جنوری 2016 11:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جنوری2016ء)پاکستان سعودی عرب اور ایران میں صلح کرانے کے لیے سرگرم ہو گیا ، وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ثالثی کیلئےآج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے جبکہ کل تہران پہنچیں گے ۔ دونوں اسلامی ممالک کو کشیدگی ختم کرنے پر آمادہ کریں گے ۔ پاکستان نے سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی ختم کرانے کا بیڑہ اٹھا لیا ۔
سیاسی اور فوجی قیادت مصالحت کرانے کے مشن کے لئے سرگرم ہو گئی ۔ وزیر اعظم آج آرمی چیف اور اعلی سطحی وفد کے ساتھ آج ریاض اور منگل کو تہران جائیں گے ۔ دونوں رہنما برادر ملکوں کی قیادت کو ثالثی کی پیشکش کریں گے اور دونوں اسلامی ممالک کو کشیدگی ختم کرنے پر آمادہ کریں گے ۔ ملاقاتوں میں عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال بھی ہو گا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.