انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ، ہزارہ یونیورسٹی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیر 18 جنوری 2016 16:41
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء) ہزارہ یونیورسٹی نے ہری پور یونیورسٹی کو92 رنز سے شکست دیکر انٹر یونیورسٹی کرکٹ چیمپئن شپ زون اے کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ ہری پور یونیورسٹی نے ٹاس جیت کر پہلے ہزارہ یونیورسٹی کو بیٹنگ کی دعوت دی جنہوں نے پہلے کھیلتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر مقررہ تیس اوورز میں 296 رنز بنائے جس میں زبیر اور مہروز نمایاں بیٹسمین رہے زبیر نے ایک خوبصورت سنچری کرتے ہوئے 121 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ مہروز نے 76 رنز بنائے زبیر کے 121 رنز میں 11 چوکے اور تین چوکے شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.