سکول کے دنوں میں استاد اور کرکٹ کوچ سے بہت مار پڑتی تھی :محمد عامر
ذیشان مہتاب پیر 18 جنوری 2016 17:24
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار18جنوری- 2016ء) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا کہناہے کہ راولپنڈی میں جب وہ سکول میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اکیڈمی کی جانب سے کرکٹ کھیل رہے تھے تو اس دوران دونوں میں سے ایک بھی جگہ پر چھٹی کرنے پر انہیں بہت مار کھانی پڑتی تھی ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار کرتے ہوئے 23سالہ فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ جب وہ اپنے علاقے گوجر خان نے راولپنڈی شفٹ ہوئے تو یہ ان کی زندگی کا مشکل ترین وقت تھا کیوں کہ انہیں وہاں لڑکیوں کے ساتھ تعلیم حاصل کر نا پڑ رہی تھی جو ان کی والدہ کے لیے قابل قبول نہیں تھی تاہم ان کے بڑے بھائی نے انہیں بھرپور سپورٹ دی ۔
عامر کے مطابق سکول میں پڑھنے کے ساتھ ساتھ وہ مقامی اکیڈمی میں بھی ٹریننگ کرتے تھے اور اس دوران ایک دن اکیڈمی نے آنے پر انہیں اپنے کوچ اور کسی اور دن سکول کا کام نہ مکمل ہونے پر استاتذہ سے بہت مار پڑتی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.